صوم وصال
معنی
١ - دو یا تین دن کا مسلسل روزہ، بغیر افطار کیے کئی کئی دن کا مسلسل روزہ۔ "بعض لوگوں نے صوم وصال رکھنا چاہا یعنی رات دن روزہ رکھیں۔" ( ١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ١١٨:٢ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'صوم' کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم 'وصال' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٧ء کو "نوراللغات" کے حوالے سے رشک کے ہاں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - دو یا تین دن کا مسلسل روزہ، بغیر افطار کیے کئی کئی دن کا مسلسل روزہ۔ "بعض لوگوں نے صوم وصال رکھنا چاہا یعنی رات دن روزہ رکھیں۔" ( ١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ١١٨:٢ )